ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:خود سوزی سے ہلا ک ہوئے رام چندر نائک کے خاندان کو 1لاکھ روپئے کی امداد

بھٹکل:خود سوزی سے ہلا ک ہوئے رام چندر نائک کے خاندان کو 1لاکھ روپئے کی امداد

Sat, 03 Feb 2018 21:16:55    S.O. News Service

بھٹکل:2/ فروری (ایس اؤنیوز)بھٹکل بلدیہ دکانوں کی تحویلی کارروائی کو لے کر ہوئے احتجاج کے دوران خود سوزی سے ہلاک ہوئے آسارکیری کے مکین رام چندرنائک کے خاندان کو بی جے پی کی طرف سے 1لاکھ روپئے کی امداد دی گئی ۔

بھٹکل کے دورے پر آئے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے رام چندر نائک کے گھر پہنچ کر انہیں یہ امداد ی سونپی۔ اس موقع پرسابق رکن اسمبلی جے ڈی نائک، بھٹکل بی جے پی صدر راجیش نائک، پرمیشور دیواڑیگا، سنیل بی نائک، کرشنا نائک، سبرائے دیواڑیگا، بھاسکر دئیمنے ، موہن نائک، رام چندرنائک، داس نائک، پرمود جوشی وغیرہ موجود تھے۔


Share: